• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کا اجلاس، عبدالواسع صدر منتخب

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل کا عہدیداران کے چناؤ کیلئے اجلاس ہوا۔ جس میں متفقہ طور پر عبدالواسع کو ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کیا گیا ، اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کا اعلان کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ کُرم ضلع کی صورتِ حال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے، فرقہ وارانہ فسادکی وجہ سے امن، تعلیم، صحت، روزگار، کاروباری سرگرمیاں بُری طرح متاثر ہوئی ہیں۔گورنر اور وزیراعلیٰ کی سیاسی رقابت عوام کو بُری طرح متاثر کررہی ہے۔
لاہور سے مزید