• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر سرداراودم سنگھ کی 125ویںسالگرہ کی تقریب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) بھگت سنگھ میموریل فاو نڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بیرسٹرسردار اودم سنگھ کی 125 ویں سالگرہ کی تقریب ہوئی ،تقریب میں راجہ ذاو لقرنین ،چوہدری زبیر احمد فاروق ، ڈاکٹر شاہد نصیر ،شہباز رشید قریشی ، خالد زمان خان ، نور محمد قصوری ،ملک احتشام الحسن ،محمد عارف خان سمیت دیگر وکلاءنے شرکت کی، امتیاز رشید قریشی نے کہا ہے کہ سردار اددھم سنگھ نے 13 اپریل 19 19ءجلیانوالا باغ کے مرکزی کردار جنرل ڈائر کو ان کے ملک برطانیہ میں جا کر کیفر کردار تک پہنچایا تھا ۔
لاہور سے مزید