• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکایات پرفوری کارروائی کیجائے،ذیشان رفیق

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا،ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہریوں کی شکایات کے ازالے کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ موصولہ شکایات پر فوری ایکشن لے کر تفصیل پورٹل پر اپ لوڈ کی جائیں۔
لاہور سے مزید