• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلی کالج کو5نئے ڈگری پروگرام شروع کرنیکی منظوری مل گئی

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کو سنڈیکیٹ سے پانچ نئے عالمی سطح پر تسلیم شدہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری مل گئی۔ ان پروگراموں میں بی ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس، ایم ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس، ایم ایس سسٹین ایبلٹی مینجمنٹ، ایم ایس پبلک فنانس اینڈ پالیسی اور ایم ایس بزنس اینالیٹکس شامل ہیں۔
لاہور سے مزید