• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرحسین محی الدین اوردیگرکامیاں زاہد جاوید کے انتقال پراظہارتعزیت

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور خرم نواز گنڈاپور نے منہاج القرآن کےسینئر رہنما میاں زاہد جاوید کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا۔
لاہور سے مزید