• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایم ٹی میں ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت امدادی چیک تقسیم

لاہور ( پ ر ) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) میں زیر تعلیم مزدوروں کے بچوں میں ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل فیصل ایوب کھوکھر کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔تقریب میں سابق صوبائی وزیر اور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد، ایڈوائزر یو ایم ٹی لیفٹیننٹ جنرل ر جاوید حسن، ڈی جی یو ایم ٹی احمد عبداللّٰہ، محمد عثمان نے شرکت کی۔

لاہور سے مزید