• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کرنے کا امکان

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی کابینہ میں مزید 10ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چوہدری ، بیرسٹر عقیل ملک کووفاقی کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت کی 2 خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید