• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی اے سی کون؟ اجلاس ایک بار پھر موخر

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کسے ملے گی؟ معاملہ طے نہیں ہو سکا ،اسپیکر نے اپوزیشن کو 26دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ فیصلہ کرے۔ ایسا نہ ہونے کی صورت میں اسپیکر نے پی اے سی کا اجلاس ریکوزیشن کر کے سربراہی کامعاملہ طے کرنے کیلئے سیکرٹریٹ کو ہدایات جاری کی تھیں ،تاہم پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو چیئرمین شپ کیلئے نام دینے کی ایک اور مہلت دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید