• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ)وزیر اعظم شہباز شریف نے برازیل کے صدرلولا ڈا سلوا کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو وزیراعظم نے ’’ ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں برازیل کے صدر، جو سرجری کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں، کی مکمل صحت یابی کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم برازیل کے صدر اور عوام کیلئے دعاگو ہیں۔
اہم خبریں سے مزید