• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیلانی و دیگر کیخلاف ٹڈاپ اسکینڈل مقدمات اختتامی مراحل میں 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور دیگر کے خلاف ٹڈاپ میں کرپشن اسکینڈل کے مقدمات اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے حتمی دلائل کےلئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی ۔
اہم خبریں سے مزید