• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امانت و دیانت کو اپنا شعار بنائیں،ڈاکٹرحسن محی الدین

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج یوتھ لیگ کے 36ویں یومِ تاسیس کے سلسلہ میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اسلام، پاکستان کا سرمایہ ہیں۔ امانت و دیانت کو اپنا شعار بنائیں، یہی اقدار ہمارے نبی کریم ؐ کی تعلیمات کا نچوڑ ہیں۔
لاہور سے مزید