• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی ڈی نےوالٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبہ کے کنکشن مکمل کرلیے

لاہور (خصوصی رپورٹر)پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) یا سی بی ڈی پنجاب نے والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے کے تحت اہم کنکشن مکمل کر لیے ہیں۔
لاہور سے مزید