• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل سے ہی ملک میں امن قائم ہوگا، خالد مسعود سندھو

لاہور (خبر نگار) مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل سے ہی ملک میں امن قائم ہوگا،پاکستان قومیت، لسانیت، وطنیت کا نہیں بلکہ لا الہ الا اللہ کا ملک ہے،پاکستان سے سیاسی افراتفری ،دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا تو ملک ترقی کرے گا، مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست کر رہی ہے، نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دے کر بے روزگاری کا خاتمہ کر رہے ہیں،وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
لاہور سے مزید