• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل ایک سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر) سندر میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،ایک زخمی، ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقے اڈا مل میں موٹر بائیک اور مزدا کوسٹر میں حادثے میں ایک شخص 30سالہ غفار ولد مبارک جاں بحق اور ایک زخمی گیا۔
لاہور سے مزید