لاہور (خبر نگار) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے کشمیر گلگت بلتستان علامہ شبیر احمد عثمانی کی جامعہ رحمانیہ میں آمد جے یو ائی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی ہمشیرہ اور اسد منظور سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کے بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی اس موقع پر مولانا شبیر عثمانی مولانا مفتی بشیر یوسف زئی قاری عبید الرحمن پیر زبیر جمیل مولانا قاری غلام یاسین اور دیگر بھی موجود تھے ان رہنما ؤں نے اس موقع پر عالم اسلام کے خلاف بین الاقوامی سازشوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔