• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیسپاک کا156پراجیکٹس حاصل کرکےنئے ہمہ وقتی ریکارڈ

لاہور ( پ ر )نیشنل انجینئرنگ سروسزپاکستان پرائیویٹ لمٹیڈ نیسپاک نے 24/2023 کے دوران 156 نئے انجینئرنگ پراجیکٹس کو حاصل کرکے کاروباری حصول میں ایک ہمہ وقتی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔نیسپاک نے مالی سال 2023-24 کے دوران ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 23 ارب روپے کے منصوبے حاصل کیے ۔ یہ بات نیسپاک کے منیجنگ ڈائریکٹر زرغام اسحاق خان نے میڈیا کو بتائی ۔
لاہور سے مزید