• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوری میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کیاجائے،ذکی اعجاز

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ حکومت فوری طور پر پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کرکے معاشی ترقی کو سپورٹ کرے اور جنوری میں شرح سودسنگل ڈیجٹ کیا جائے۔
لاہور سے مزید