• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ لاہور پوشیدہ مقامات کے ٹور کا اہتمام

لاہور (خصوصی رپورٹر)والڈ سٹی نے قلعہ لاہور پوشیدہ مقامات کے ٹور کا اہتمام کیا، جس میں شرکاء کو یونیسکو کے اس عالمی ثقافتی ورثے کے غیر معروف عجائبات کی ایک نادر جھلک پیش کی گئی۔
لاہور سے مزید