• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کےبورڈ آف مینجمنٹ کے نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی

لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ صحت پنجاب نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و میو ہسپتال لاہور کے بورڈ آف مینجمنٹ کے لیے نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی کر دی۔ پروفیسر ڈاکٹر (ر) انجم حبیب وہرہ، ڈاکٹر عاصم حمید ، ڈاکٹر محمد اجمل خان ، عا ر فہ صبوحی، ماہر قانون بیرسٹر حارث اور عمر ذوالفقار کو نان آفیشل ممبرز تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔
لاہور سے مزید