• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا امتحان آج معمول کے مطابق ہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے زیر انتظام دوسرا سالانہ امتحان آج بروز پیر بھی تمام اضلاع میں معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ پورے پنجاب اورآزاد کشمیر میں کسی بھی قسم کی مقامی تعطیل ان امتحانات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔
لاہور سے مزید