• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھا ۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر مسعود صادق، ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسر ٹیپو سلطان، ڈاکٹر زاہد پرویز، پروفیسر ساجد مقبول، اویس ر ؤف اوردیگر نےشرکت کی۔
لاہور سے مزید