• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین کے طبی اخراجات کیلئے مزید10لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹرسے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’ڈرگ فری پنجاب ‘‘ویژن کے تحت صوبہ بھر میں پولیس کے انسداد منشیات آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کی نگرانی میں رواں سال کے دوران 1 لاکھ 9 ہزار چھاپے مارے گئے۔ آئی جی نے منشیات ڈیلرز اور سمگلرز کے خلاف سپیشل آپریشنز میں مزید تیزی لانے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے پولیس ملازمین کو طبی اخراجات کیلئے مزید 10 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔
لاہور سے مزید