• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرپورہ میں خاوند نے گھریلوناچاقی پربیوی قتل کردی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) گجرپورہ کے علاقے میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر دیا ، 5 بچوں کی ماں 29 سالہ طوبہ کو اسکے خاوند نے 8 گولیاں مار یں ۔ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد پستول گھر میں رکھ کر فرار ہو گیا ، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔
لاہور سے مزید