• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی غیرقانونی حراست سے شہری کا فرار،اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)تھانہ کاہنہ میں شہری عابد کی غیر قانونی حراست اورمبینہ فرارہونے پر اے ایس آئی شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیامقدمہ انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ منیر احمد کے بیان پر درج کیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید