• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کے گراؤنڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلئے فعال کرنیکا فیصلہ

لاہور (نیوزرپورٹر)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے گرائونڈ 2طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بوئنگ 777ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید