• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر نامناسب میسجز لاہور سائبر کرائم سرکل میں مقدمات درج

کراچی (اسد ابن حسن) سائبر کرائم لاہور نے اداروں اور موجود حکومت کےکیخلاف نامناسب تحریریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کے الزام میں دو مقدمات درج کر لئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ان مقدمات میں انکو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ سرکل میں دو مقدمات 56/25 اور 57/25 شفیق الرحمن اور تحسین علی کے خلاف درج کیے گئے ہیں۔ دیگر نامزد ملزمان میں علیمہ خان، شہباز گل و دیگر کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید