• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالے شیشے والی گاڑی استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر دادو معطل و عہدے سے برطرف

کراچی (اسد ابن حسن) کالے شیشے والی گاڑی استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر دادو معطل و عہدے سے برطرف ,سیکرٹری سروسز سندھ حکومت غلام علی برہمانی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 3/14/2024کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے دوران سفر نوٹس کیا کہ ایک قیمتی گاڑی جس کے شیشے کالے تھے وہ اسی شاہرہ سے گزر رہی تھی۔ انہوں نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا جس کے بعد معلوم ہوا کہ وہ مذکورہ گاڑی ڈپٹی کمشنر دادو مختار علی ابڑو کے نام پر آلاٹ تھی۔

ملک بھر سے سے مزید