• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کی جانب سے اشرف طائی کیلئے 20 لاکھ کا امدادی چیک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی اشرف طائی کی 20 لاکھ روپے مالی مدد کردی۔ اس سلسلے میں وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر اور سیکرٹری کھیل عبدالعلیم لاشاری کی ہدایت پر ڈائریکٹر کھیل اسداسحاق کی اشرف طائی کی رہائشگاہ پہنچے، انکی عیادت کی اور سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی طرف سے 20 لاکھ روپے مالی امداد کا چیک حوالے کیا۔ اشرف طائی کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

ملک بھر سے سے مزید