• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبرشپ تجدید کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے، کراچی چیمبر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کے ممبرشپ تجدید کرانے کی آخری تاریخ 31مارچ 2025 ہے،کراچی چیمبرنے تمام ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سالانہ ممبرشپ کی تجدید 31مارچ 2025 تک یا اس سے قبل کروا لیں تاکہ انھیں ممبر شپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ملک بھر سے سے مزید