وقار ذکاء کی کرپٹو مارکیٹ میں بڑی گراوٹ کی پیشگوئی، سرمایہ نکالنے کا مشورہ
پاکستان کے معروف کرپٹو ماہر وقار ذکاء نے کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کاروں کو خبردار کرتے ہوئے بڑی کرپٹو مارکیٹ میں گراوٹ کی پیش گوئی کی ہے، جو کہ بٹ کوائن جیسی بڑی کرپٹو کرنسیوں کی قدر پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔۔