• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نثار کھوڑو نے بینظیر پارک کا افتتاح کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کورنگی ٹاؤن میں بے نظیر بھٹو پارک کا افتتاح کردیا گیا، سینیٹر وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو نے پارک کا افتتاح کیا، وہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے جن کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ، پی ایس 95 کے ایم پی اے فاروق اعوان، جانی میمن سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید