• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے فوتی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے فوتی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری ۔سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے 4 دسمبر 2024 کو فوتی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دی تھی جس کا نوٹیفکیشن جمعہ کو جاری کردیا گیا ہے، صوبے میں فوتی کوٹہ کے تحت اب مزید بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔سپریم کورٹ نے 18 اکتوبر 2024 کو اپنے فیصلے میں سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید