• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹاؤن نے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں جاری کردیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر ٹاؤن انتظامیہ کیجانب سے ٹاؤن کے مسیحی ملازمین کوکرسمس کے تہوار سے قبل تنخواہیں جاری کردیں جس پر مسیحی ملازمین نے چیئرمین منصور احمد شیخ اور میونسپل کمشنر نور حسن جوکھیو سے تشکر کااظہارکیا ہے چیئرمین منصور احمد شیخ کاکہنا ہے کہ کرسمس سے قبل تنخواؤں کی ادائیگی سے ہمارے مسیحی ملازمین اپنا مذہبی تہوار بھرپور جوش و خروش اور خوشیوں سے منا سکیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید