• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال میں نیورولوجی آئی سی یو اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کراچی میں نیورولوجی آئی سی یو کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، اپگریڈیشن ہیلپ می پروجیکٹس کینیڈا کے تعاون سے ممکن ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید