• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی ضلع قائدین کا تربیتی اجتماع بدھ کو ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع قائدین کا تربیتی اجتماع بدھ 25دسمبر کو صبح 9بجے مسجد الحرمین پی ای سی ایچ ایس میں ہو گا ، امیر جماعت اسلامی ضلع قائدین انجنئیر عبد العزیز نے تمام کارکنان کو تربیتی اجتماع میں بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید