• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر ٹاؤن انتظامیہ کیجانب سے 24دسمبر تا5جنوری آرام باغ پارک میں مختلف اقسام کے موسمی پھولوں کی نمائش ہوگی ، چیئرمین منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت مندانہ وخوشگوارماحول فراہم کرنے کیلئے ضلع جنوبی میں پہلی بار پھولوں کی نمائش کی جارہی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید