کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پاکستان بازار پولیس نےمبینہ طور پر ڈکیت گینگ کے دو کارندوں کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا،3ساتھی فرار ہوگئے۔