کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2025 کے لئے پولنگ 28 دسمبر ہفتہ کی صبح 9 تا شام 5 بجے بغیر کسی وقفے کے کراچی پریس کلب میں ہوگی، چیئرمین الیکشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان نتائج کا اعلان کریں گے۔