کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر بدھ 25دسمبر کو شام 6بجے آرٹس کونسل میں یومِ تشکر منایا جائے گا، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اراکین گورننگ باڈی کے ہمراہ قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش اور کرسمس کا کیک بھی کاٹیں گے۔