• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک و عوام کیلئے بے نظیر بھٹو شہید کی خدمات ناقابل فراموش ہے، راجہ خالد

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)دپیپلز پارٹی اسلام اباد کے ضلعی نائب صدر راجہ خالد نے کہا ہے کہ ملک جمہوریت اور عوام کے لیے بے نظیر بھٹو شہید کی خدمات ناقابل فراموش ہے انہوں نے جمہوریت امن اور خوشحالی اور ملک کی دفاع کے لیے بے پناہ جدوجہد کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید