• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارہ چنار کے راستے کھول کر اشیائے خورد و نوش اور ادویات پہنچائی جائیں، شرکاء دھرنا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت میں مظلومین و شہداء پارہ چنار کے حق میں علامتی دھرنا بدھ کو بھی جاری رہا۔ نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنا میں مجلس وحدت مسلمین، یوتھ آف پارہ چنار سمیت دیگر تنظیموں کے کارکنوں نے شرکت کی ۔مظاہرین فوری طور پر راستے کھولنے، مشکلات میں گھرے عوام کو اشیائے خوردونوش اور ادویات پہنچانے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم انجینئر حمید حسین سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید