راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پی وائی او ، پی ایس ایف سٹی تنظیم کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے سلسلے میںجائے شہادت لیاقت باغ پر تقریب ہوئی۔ ڈویژنل صدر پی وائی اوسکندر ممتاز راجہ،انفارمیشن سیکرٹری راجہ مدثر ستی،ضلعی صدر عامر عباسی ،راولپنڈی کے صدر چوہدری عبدالرحمن توکلی اور جنرل سیکرٹری راجہ عدیل حسین ،چوہدری یوسف مقیم،انفارمیشن سیکرٹری ملک عمر اعجاز،نائب صدر سید آدرش شیرازی، فرحان خان،شیخ عمر جاوید،میڈیا سیکرٹری ہارون چوہدری،ترجمان شیخ حمزہ،جوائنٹ سیکرٹری آغا حمزہ کے علاوہ پیپلز پارٹی سٹی کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ نے شرکت کی ۔پی ایس ایف کے رہنماوں عثمان ستی ، پی ایس ایف کے سٹی صدر توقیر جدون، جنرل سیکرٹری ملک صبیح نواز کی قیادت میں مشعل برادار ریلی بھی نکالی گئی۔