• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج عالمگیر یوم شہدائے حسینی محاز 27 دسمبر کو منا کر عہد کی تجدید کرینگے، ٹی این ایف

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) تحریک نفاذفقہ جعفریہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر باوا سید فرزند علی شاہ کاظمی نے کہاہے کہ قائد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا قائم کردہ جمعہ ’’عالمگیریوم شہدائے حسینی محاذ‘‘ 27دسمبر کومناکر اس عہدکی تجدیدکی جائیگی کہ اپنے پاکیزہ اہداف کیلئے خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے حقوق کی بازیابی اور عقائد کے تحفظ ولایت و عزاداری کی پاسداری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
اسلام آباد سے مزید