راولپنڈی(جنگ نیوز) جناح پارک راولپنڈی میں پالتو کتوں کا ڈاگ شو ہوا ۔جس میں جرمن شیفرڈ ،روٹوویلر ،لیبرا ڈاگ سمیت چالیس سے زائد نسل کے کتوں نے حصہ لیا۔ ویسٹریج ۳ سے شعبان آفریدی کے روٹویلر نسل کے کتے کو اول نام کا مُستحق قرار دیا گیا ۔ڈوگ شُو میں سینکڑوں شائقین نے شرکت کی۔