لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہورکے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری اورایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس اور دیگر دیگر اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔