• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، اس سال 8 لاکھ سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیخلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کمانڈ سنبھالتے ہی وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث عناصر کیخلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کئے، ان احکامات کی روشنی میں اسلام آبا د ٹریفک پولیس نے سال 2024کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر08لاکھ سے زائدگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائیں۔
اسلام آباد سے مزید