راولپنڈی (جنگ نیوز)ٹاہلی موہڑی والے راجہ بشارت کی اہلیہ ،راجہ بلال بشارت کی والدہ، راجہ عباس خان(مرحوم)کی بہو،راجہ اکرام (مرحوم) راجہ طفیل (مرحوم) راجہ اعجاز (مرحوم) راجہ محمود خان اور راجہ حنیف کی بھابھی کو ان کے آبائی قبرستان ٹاہلی موہری قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے بروزدن11بجےقدیمی جامع مسجد ٹاہلی موہری میں قرآن خوانی ہوگی بعد از قرآن خوانی اجتماعی دعا کی جائے گی۔