راولپنڈی( نیوز رپورٹر)سید فضائل حسین کاظمی،سید وضاحت حسین کاظمی،سید اقارب حسین کاظمی کے زیر اہتمام سید وظائف حسین کاظمی مرحوم کی تیسری برسی کی مناسبت سے مجلس عزا 29دسمبر بروز اتوار امام بارگاہ قصر الحسنین ،بنگش کا لونی ،نزد اڈہ پیرودہائی، راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔مجلس عزا کا آغاز دن دو بجے ہوگا۔