• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد ٹاؤن ، بھینسوں کے باڑے میں کام کرنیوالے سرگودھا کا ایک اور نوجوان قتل

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ شہزاد ٹاؤن میں بھینسوں کے باڑے میں کام کرنیوالے سرگودھا کے ایک اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا ،پولیس نے مقتول حسن مجتبیٰ کے چچا ریاض شاہ سکنہ اجنالہ کی رپورٹ پر ترامڑی کے قریب بھینسوں کا باڑا چلانے والے عابد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اسلام آباد سے مزید