راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے)باخبر زرائع کے مطابق سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم میں کامیاب راولپنڈی کے چار افراد کے ٹریکٹرز منسوخ کرنے کیلئے کیس ڈپٹی کمشنر آفس کو بھجوادئیے گے ہیں۔راولپنڈی سے کل7569درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔جن میں سے 6818نے آن لائن،751نے مینوئل درخواستیں جمع کرائی تھیں۔راولپنڈی ضلع میں138ٹریکٹر دئیے جانے ہیں۔